Add To collaction

لیکھنی کہانی -30-Sep-2023

سنا ہے یاد کرتے ہو

کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے

پھر بھی جان جلتی ہے

تم اپنی رات کا اکثر سکون برباد کرتے ہو

سنا ہے یاد کرتے ہو

   0
0 Comments